Ride Sharing

Moody کی تیز رفتار بائیک سروس
مشکل رستوں کو آسان بنائے

ہم آپ کے سفر کے تجربے کو انتہائی کم ریٹ پر بہترین بائیک سروس کے ساتھ اعلٰی درجے پر لے جاتے ہیں۔ ہم آپ کا قیمتی وقت بچاتے ہیں کیونکہ موٹر سائیکل رش اور گنجان علاقوں کے لیے بہترین ہے۔

رائیڈ شیرنگ

اپنا وقت بچائیں، اور ہمارے ساتھ سفر کریں

01.

ایپ کو ڈاوٴن لوڈ کر کے کھولیں

Ride sharing screen 1

02.

وائس ریکارڈ بٹن کو دبائیں اور اپنا پیغام بھیجیں جس میں آپ اپنا ٹاسک بتائیں گے اور پک اپ اور ڈراپ آف کے مقام کی نشاندہی کریں گے۔

Urdu-Ride sharing Screen 2

03.

ایپ کے ذریعے اپنی سواری کو ٹریک کریں۔

Urdu-Ride sharing Screen 3

04.

کے ذریعے پیسوں کی ادئیگی کریں اور اپنے سفر کا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ MoodyAccount

Urdu-Ride sharing Screen 5

MoodyApp روزمرہ کی ضرورت کے لیے

پلے سٹور یا ایپل سٹور سے موڈی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔