Moodyکی بڑھتی ہوئی اعلی سروسز Moody اب آپ کی پُہنچ ميں
Moody آپ کی زندگی ميں آسانی پيدا کرنے کے ليے ہر دَم کوشاں ہے۔ ہم آپ کے پیکیجز، تحائف اور پارسل پِک کر کے انہیں مطلوبہ منزل تک پہنچاتے ہیں۔ آپ کے پیکیج کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

پک اور ڈیلیور کروائيں
چند آسان اقدامات پر
عمل کریں اور کچھ بھی کہیں سے بھی
پِک اور ڈیلیور کروائیں
- 01
ایپ کو ڈاؤن لوڈ کريں اور کھولیں
- 02
وائس میسج کے ذريعے سے ٹاسکر کو پیکیج کے پک اپ اور
ڈراپ آف کے مقام کی تفصیلات بھیجیں۔ - 03
ایپ کے ذریعہ سے کام کو ٹریک کريں
- 04
Moody Account کے ذریعے پیسوں کی ادئیگی کریں اور اپنے ٹاسک کا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔
پک اور ڈیلیور کروائيں
چند آسان اقدامات پر عمل کریں اور کچھ بھی کہی سے بھی پِک اور ڈیلیور کروائیں
01.
ایپ کو ڈاؤن لوڈ کريں اور کھولیں

02.
وائس میسج کے ذريعے سے ٹاسکر کو پیکیج کے پک اپ اور ڈراپ آف کے مقام کی تفصیلات بھیجیں۔

03.
ایپ کے ذریعہ سے کام کو ٹریک کريں

04.
Moody Account کے ذریعے پیسوں کی ادئیگی کریں اور اپنے ٹاسک کا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔

MoodyApp روزمرہ کی ضرورت کے لیے
پلے سٹور یا ایپل سٹور سے موڈی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔