کے ساتھ، سہولت Moody اب آپ کے دروازے پر
ہم اپنے کسٹمرز کے ليے لائے ہیں ایک تیز رفتار ڈیلیوری سروس جس کے ذریعے Moody ٹاسکر آپ کے لیے کہی سے بھی کچھ بھی خریدے گا۔ ہمارے ٹاسکرز اِس خریدے ہوئے سامان کو مکمل ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچائیں گے۔ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہم آپ تک اعلٰی کوالٹی مصنوعات بھیجیں۔
خریدیں اور ڈیلیور کروائيں
اب صرف ایک کلک پر، ہم آپ کے لیے کچھ بھی خريد کر آپ تک پہنچائيں گے
- 01.
ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور کھولیں
- 02.
وائس میسج کے ذريعے سے ٹاسکر کو سامان کی تفصیلات اور اِس کی مطلوبہ جگہ کے متعلق بتائیں۔
- 03.
ایپ کے ذریعہ سے ٹاسک کو ٹریک کريں
- 04.
Moody Account کے ذریعے پیسوں کی ادئیگی کریں اور اپنے ٹاسک کا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔
خریدیں اور ڈیلیور کروائيں
اب صرف ایک کلک پر، ہم آپ کے لیے کچھ بھی خريد کر آپ تک پہنچائيں گے
01.
ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور کھولیں

02.
وائس میسج کے ذريعے سے ٹاسکر کو سامان کی تفصیلات اور اِس کی مطلوبہ جگہ کے متعلق بتائیں۔

03.
ایپ کے ذریعہ سے ٹاسک کو ٹریک کريں

04.
Moody Account کے ذریعے پیسوں کی ادئیگی کریں اور اپنے ٹاسک کا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔

MoodyApp روزمرہ کی ضرورت کے لیے
پلے سٹور یا ایپل سٹور سے موڈی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔