محفوظ ، ذمہ دار اور معاشی خدمات
موڈی
موڈی آپ کی نقل و حمل اور ترسیل کے مساہل کا ملک گیر معاشی حل بننے کےلیےکوشاں ہے۔ موڈی آپ کے دروازے پر اعلی خدمات پیش کرکے ٹاسکروں اور صارفین کا ایک وسیع نیٹورک بنانے کا تہیہ کرتا ہے۔ سواری کے اشتراک سے لے کر آپکی منزل تک سامان اور نقد رقم کی فراہمی تک، موڈی آپ کےليے اہم سہولت مهيا کرتا ہے





ہمارا اولین مقصد
ہمارا اولین مقصد عالمی معیار کی خدمات کے ذریعے آپ کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔ ہم متعدد مواقع فراہم کرتے ہیں جو لوگوں کو زیادہ سے زیادہ کمانے اور انہیں آزاد اور طاقتور بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ہم ایک شاندار سروس فراہم کرنے والی ایپ بنانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں جو ہمارے ملک کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرے گا۔
ہمارا اولین مقصد
ہمارا اولین مقصد عالمی معیار کی خدمات کے ذریعے آپ کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔ ہم متعدد مواقع فراہم کرتے ہیں جو لوگوں کو زیادہ سے زیادہ کمانے اور انہیں آزاد اور طاقتور بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ہم ایک شاندار سروس فراہم کرنے والی ایپ بنانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں جو ہمارے ملک کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرے گا۔






ہمارا مشن
ہمارا مشن لوگوں کے طرز زندگی کو آسان اور بہتر بنانا ہے۔ ایسے مواقع فراہم کرنا جس سے ایک دوسرے کی مدد ہوتی ہے۔ ہماری بنیادی توجہ لوگوں کی سہولت اور بے روزگاری کو کم کرنا ہے۔ ہماری خدمات آپ کا قیمتی وقت بچاتی ہیں اور آپ کی اشیاء کی ڈلوری کے تمام مسائل کو حل کرتی ہیں۔


موڈی کو کیوں منتخب کریں؟
معاشی لاگت
انتہائی اقتصادی قیمتوں پر خدمات فراہم کرنے میں ہم فخر محسوس کرتے ہیں۔ کم شرح پر اعلی معیار کی خدمات کی فراہمی ہی وہ چیز ہے جو ہمیں باقیوں سےمختلف کرتی ہے۔
وائس میسج
وائس میسج انوکھی خصوصیات میں سے ایک ہے جس نے عام آدمی کےلئے موڈی کو زیادہ آسان بنايا ہے ۔ بزرگ شہریوں سمیت کوئی بھی وائس میسج آپشن کےذریعہ اپنا ٹاسک بک کرسکتے ہيں۔
سیکیورٹی
سیکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسکرینینگ کے مکمل عمل کے بعد ہم ٹاسکرز کو خدمات دیتے ہیں۔ آپ کے پیکیج کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے اور ہمارے ٹاسکرز آپ کے پکیج کو محفوظ اور فوری طور پر فراهمی یقینی بناتے ہیں ۔
انوکھی خدمات
موڈی غیر معمولی خدمات فراہم کرکے آپ کی زندگی میں آسانی کا عنصر لاتا ہے ۔ ہماری منفرد خصوصیات آپ کی زندگی
کے معیار کو بہتر بنا رہی ہے۔
ہماری سروسز دیکھیں۔
MoodyApp روزمرہ کی ضرورت کے لیے
پلے اسٹور یا ایپل اسٹور سے موڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی سے کمانا شروع کردیں۔