کاروباری اداروں کے ليے Moody API
Moodyآپ کی پراڈکٹ کی ڈلیوری کوآسان بنا کر آپ کے کاروبار کو بڑھائے
ابھی Moody کی API کو اپنی موجودہ ایپس یا ویب سائٹ کا حصہ بنائیں اورصرف ایک کلک کے ذریعے اپنے صارفین تک رسائی حاصل کريں۔
API سروس جو آپ کے کاروبار کیضروریات کے مطابق بنائی گئی ہے

پراڈکٹ ڈیلیوری
ہم صارفین اور کاروباری اداروں کے درمیان فاصلے کو ختم کرتے ہیں۔ Moody کی API سروس کے ساتھ متعدد کاروبار اپنی پراڈکٹ صارفین تک نہایت آسانی کے ساتھ پہنچا رہے ہیں اور اپنے کاروبار کو وسیع کر رہے ہیں۔

کیش آن ڈیلیوری
ہم آپ کی پراڈکٹ صارفین تک پہنچا کر اُن سے براہ راست اِس کی رقم وصول کرتے ہیں اور اس رقم کو نہایت ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچاتے ہیں۔ Moody آپ کی کاروباری سروس کو بہتر بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہے۔
موڈی کاروباری اداروں کے لیے کیسے آسانی مہيا کرتا ہے ؟
پراڈکٹ کی ڈیلیوری سے لے کر پیسوں کی وصولی اور یہ رقم آپ کو ذمہ داری سے پہچانے تک Moody ایسی سروس فراہم کرتا ہے جو آپ کے کاروباری معمالات کو آسان اور بہترین بنا رہا ہے پھر چاہے آپ گھر بیٹھے کاروبار کرتے ہوں یا، تکنیکی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں، یا کوئی کھانے کا کاروبار ہو۔
API کے ذریعے پراڈکٹ ڈیلیور کروانے کا طریقہ:
01.
سروس کا انتخاب کریں اور اپنی پِک اور ڈراپ لوکیشن درج کریں

02.
اپنے پیکیج کا وزن (موٹر سائیکل کے مطابق) ، اِس کا طول و عرض ، اور دیگر اضافی معلومات ڈالیں ۔ Moody API اس کے مطابق کرایہ بنائے گا۔

03.
کام کو مکمل کروانے کے لیے آگے بڑھے، Moody ایک ٹاسکر آپ کو دے گا جو آپ کی پراڈکٹ صارفین تک پہنچائے گا۔

04.
پراڈکٹ کی ڈیلیوری کے بعد، ٹاسکر پراڈکٹ کی قیمت وصول کرے گا اور اِس رقم کو ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچائے گا۔

Moody کی API سروس جو آپ کے کاروبار کی ضروریات کے مطابق بنائی گئی ہے
صارفین سے تعلق
Moody آپ کے کاروبارکو بڑھاتا ہے اور صارفین کے ساتھ آپ کے تعلقات کو مضبوط بناتا ہے۔

قابل اعتماد خدمات
آپ منافع پر توجہ دیں، Moody آپ کی پراڈکٹ ڈیلیوری کی سروس مکمل ذمہ داری سے نباہ رہا ہے۔
تیز اور آسان
آپ کی روزمرہ کی کاروباری سرگرمیوں کوآسانی اور سہولت کے ساتھ مکمل کرے اور زندگی آسان بنائے۔
آسان ادائیگی
آپ بینک ٹرانسفر ، جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے موڈی API اکاؤنٹ میں بیلنس لوڈ کروا سکتے ہیں۔
ہر قسم کے کاروبار کے لیے ایک مکمل ڈیلیوری سروس
Moody کو اپنے کاروبار کا حصہ بنائیں اور ابھی ہماری سروسز استعمال کرنا شروع کریں۔