Enterprises

کاروباری اداروں کے ليے Moody API

Moodyآپ کی پراڈکٹ کی ڈلیوری کو
آسان بنا کر آپ کے کاروبار کو بڑھائے

ابھی Moody کی API کو اپنی موجودہ ایپس یا ویب سائٹ کا حصہ بنائیں اورصرف ایک کلک کے ذریعے اپنے صارفین تک رسائی حاصل کريں۔

API سروس جو آپ کے کاروبار کی
ضروریات کے مطابق بنائی گئی ہے

Parcel Delivery Image

پراڈکٹ ڈیلیوری

ہم صارفین اور کاروباری اداروں کے درمیان فاصلے کو ختم کرتے ہیں۔ Moody کی API سروس کے ساتھ متعدد کاروبار اپنی پراڈکٹ صارفین تک نہایت آسانی کے ساتھ پہنچا رہے ہیں اور اپنے کاروبار کو وسیع کر رہے ہیں۔

Cash on Delivery image

کیش آن ڈیلیوری

ہم آپ کی پراڈکٹ صارفین تک پہنچا کر اُن سے براہ راست اِس کی رقم وصول کرتے ہیں اور اس رقم کو نہایت ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچاتے ہیں۔ Moody آپ کی کاروباری سروس کو بہتر بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہے۔

Screen 1 - update

موڈی کاروباری اداروں کے لیے کیسے آسانی مہيا کرتا ہے ؟

پراڈکٹ کی ڈیلیوری سے لے کر پیسوں کی وصولی اور یہ رقم آپ کو ذمہ داری سے پہچانے تکMoody ایسی سروس فراہم کرتا ہے جو آپ کے کاروباری معمالات کو آسان اور بہترین بنا رہا ہے پھر چاہے آپ گھر بیٹھے کاروبار کرتے ہوں یا، تکنیکی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں، یا کوئی کھانے کا کاروبار ہو۔

APIکے ذریعے پراڈکٹ ڈیلیور کروانے کا طریقہ:

  • 01.

    سروس کا انتخاب کریں اور اپنی پِک اور ڈراپ لوکیشن درج کریں

  • 02.

    اپنے پیکیج کا وزن (موٹر سائیکل کے مطابق) ، اِس کا طول و عرض ، اور دیگر اضافی معلومات ڈالیں ۔ Moody API اس کے مطابق کرایہ بنائے گا۔

  • 03.

    کام کو مکمل کروانے کے لیے آگے بڑھے، Moody ایک ٹاسکر آپ کو دے گا جو آپ کی پراڈکٹ صارفین تک پہنچائے گا۔

  • 04.

    پراڈکٹ کی ڈیلیوری کے بعد، ٹاسکر پراڈکٹ کی قیمت وصول کرے گا اور اِس رقم کو ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچائے گا۔

موڈی کاروباری اداروں کے لیے کیسے آسانی مہيا کرتا ہے ؟

پراڈکٹ کی ڈیلیوری سے لے کر پیسوں کی وصولی اور یہ رقم آپ کو ذمہ داری سے پہچانے تک Moody ایسی سروس فراہم کرتا ہے جو آپ کے کاروباری معمالات کو آسان اور بہترین بنا رہا ہے پھر چاہے آپ گھر بیٹھے کاروبار کرتے ہوں یا، تکنیکی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں، یا کوئی کھانے کا کاروبار ہو۔

API کے ذریعے پراڈکٹ ڈیلیور کروانے کا طریقہ:

01.

سروس کا انتخاب کریں اور اپنی پِک اور ڈراپ لوکیشن درج کریں

Step 1 - mobile updated screen

02.

اپنے پیکیج کا وزن (موٹر سائیکل کے مطابق) ، اِس کا طول و عرض ، اور دیگر اضافی معلومات ڈالیں ۔ Moody API اس کے مطابق کرایہ بنائے گا۔

Enterprises step 2

03.

کام کو مکمل کروانے کے لیے آگے بڑھے، Moody ایک ٹاسکر آپ کو دے گا جو آپ کی پراڈکٹ صارفین تک پہنچائے گا۔

Enterprises step 3

04.

پراڈکٹ کی ڈیلیوری کے بعد، ٹاسکر پراڈکٹ کی قیمت وصول کرے گا اور اِس رقم کو ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچائے گا۔

Enterprises step 4

Moody کی API سروس جو آپ کے کاروبار
کی ضروریات کے مطابق بنائی گئی ہے

Customer relations icon

صارفین سے تعلق

Moody آپ کے کاروبارکو بڑھاتا ہے اور صارفین کے ساتھ آپ کے تعلقات کو مضبوط بناتا ہے۔

Reliable service icon

قابل اعتماد خدمات

آپ منافع پر توجہ دیں، Moody آپ کی پراڈکٹ ڈیلیوری کی سروس مکمل ذمہ داری سے نباہ رہا ہے۔

Ease icon

تیز اور آسان

آپ کی روزمرہ کی کاروباری سرگرمیوں کوآسانی اور سہولت کے ساتھ مکمل کرے اور زندگی آسان بنائے۔

easy payment icon

آسان ادائیگی

آپ بینک ٹرانسفر ، جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے موڈی API اکاؤنٹ میں بیلنس لوڈ کروا سکتے ہیں۔

ہر قسم کے کاروبار کے لیے ایک مکمل ڈیلیوری سروس

Moody کو اپنے کاروبار کا حصہ بنائیں اور ابھی ہماری سروسز استعمال کرنا شروع کریں۔