Moody کوئی بھی سامان کہیں سے بھی
پک کر کے چند لمحوں میں پہنچائے
موڈی آپ کے پیکیجز، تحائف، ضروری کاغذات اور ایسی بہت سی اشیاء پک کر کے ڈیلیور کرتا ہے اور آپ کا قیمتی وقت بچاتا ہے۔ آپ کی اشیاء کی حفاظت ہماری سب سے پہلی ذمہ داری ہے.


ہم آپ کے لیے کچھ بھی خریدیں اور اِسے
ذمہ داری سے آپ تک پہنچائیں
موڈی ڈاوٴن لوڈ کریں اور اپنی روزمرہ کی ضروریات کو گھر بیٹھے پورا کروائیں۔ ہم اعلیٰ معیار کی اشیاء خرید کر اِنہیں بڑی ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ آپ تک پہنچاتے ہیں۔
ہم آپ کی پراڈکٹ صارفین تک
پہنچا کر اِس کی قیمت بھی وصول کریں گے
موڈی آپ کی پراڈکٹ آپ کے صارفین تک فورًا پہنچائے گا اور اس کی رقم وصول کر کے مکمل ذمہ داری کے ساتھ آپ کو فراہم کرے گا۔ موڈی اپنے صارفین کو بہترین سروس دینے کے لیے ہر دَم کوشاں ہے۔


نہایت کم قیمت میں ہمارے ساتھ
سواری کریں اور اپنا قیمتی وقت بچائیں
ہجوم کے اوقات میں ہماری موٹر سائیکل سروس کے ساتھ رائیڈ بُک کروائیں اور نہایت کم قیمت میں اپنی منزل تک محفوظ اور فورًا پہنچیں۔ چاہے کوئی بھی منزل ہو، Moody ہمیشہ آپ کے لیے حاضر ہے۔
Moodyسے اب گھر بیٹھے
مارکیٹ کا مکمل جائزہ لیں
اگر آپ گھر بیٹھے مارکیٹ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں تو ابھی موڈی ٹاسکر کی خدمات حاصل کریں اور اپنے موبائل پر سامان دیکھیں۔ ہم آپ کے وقت کی بچت کرتے ہیں اور موڈی ٹاسکر کے ذریعے آپ کے موبائل فون پر براہ راست اسٹورز کا جائزہ کرواتے ہیں۔

دوستوں کو Moody کے متعلق بتائیں
اپنے دوستوں کو موڈی کے متعلق بتائیں اور انعامات حاصل کریں۔ آپ دوستوں کو موڈی پر سائن اپ کے لیے بلائیں اور موڈی کی ڈلیوری سروس کی خدمات کی دعوت دے کر انعامات حاصل کریں۔ جب آپ کے دوست آپ کے کوڈ کے ساتھ سائن اپ کرتے ہیں تو انہیں بھی انعامات ملتے ہیں۔
Moodyاپنی شاندار سروس کے ذریعے
لوگوں کی زندگیوں کو بہترین بنانے کے
لئے پرعزم ہے
وسیع سروس
موڈی اپنے تمام صارفین کو ساتھ لے کر چلتا ہے۔ ہماری وسیع تر سروس ہر طبقے کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔
مکمل سہولت
موڈی اپنی غير معمولی سروس کے ذریعہ آپ کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کر کے زندگی کو آسان بناتا ہے۔
تیز رفتار سروس
ہم سمجھتے ہیں کہ اس تیز رفتار زندگی میں آپ کا ہر منٹ قیمتی ہے، اسی لیے موڈی آپ کا وقت بچا رہاہے۔
سیکیورٹی
ہماری اوالین ترجیح آپ کے ڈیٹا کی حفاظت ہے، اسی لیے ہماری مکمل توجہ اپنی سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے۔
موڈی کے استعمالات
MoodyApp روزمرہ کی ضرورت کے لیے
پلے اسٹور یا ایپل اسٹور سے موڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی اپنی زندگی آسان بنائیں